آستانہ حسینی کے نامور قرآء کی حوصلہ افزائی + تصاویر

IQNA

آستانہ حسینی کے نامور قرآء کی حوصلہ افزائی + تصاویر

11:03 - June 21, 2022
خبر کا کوڈ: 3512116
تہران ایکنا: بہترین قرآء کی حوصلہ افزائی کی تقریب آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کی گئی۔

ایکنا نیوز کے مطابق آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے آستانے کے دارالقرآن مرکز کے ٹاپ  قرآء اور حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی ہے۔

تقریب میں تیرہویں نامور اور ماہر قرآء کا مقابلہ مسجد اعظم میں منعقد ہوا تھا اسکے کامیاب طلبا کے اعزاز میں منعقد کی گیی۔

آستانے کے قرآنی مرکز کی ترجمان صفاء السیلاوی کا اس بارے میں کہنا تھا: آستانہ حسینی کے متولی شیخ عبدالمھدی کربلائی کی جانب سے اس سے پہلے بھی اس طرح کی حوصلہ افزائی کی تقریبات منعقد ہوچکی ہیں جنمیں ملک کے مایہ ناز قرآء اور حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی ہوچکی ہے۔

السیلاوی کا کہنا تھا: مذکورہ مقابلوں میں فلاح زلیف حسن قرآت میں مقام اول عبدالله زهیر الحسینی قرآت کے تیسرے مقام کے حقدار قرار پائے ہیں. حفظ مقابلوں میں بصرہ کے حیدر شرقی اول اور حسن عبدالرضا و حسین عبدالرضا دوم و سوم مقام کے حقدار قرار دیے گیے ۔

انکا کہنا تھا: آستانہ حسینی کی جانب سے عمرہ اور مسجد النبی کی زیارت کے لیے ٹکٹس دیے گیے ہیں اور کامیاب طلبا کو دیگر انعامات بھی دیے گیے ہیں۔/

برگزاری مراسم تجلیل از نخبگان برتر قرآنی آستان مقدس حسینی // اماده

4065339

نظرات بینندگان
captcha