ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی حجاج کے کارواں میں شامل ایرانی قراء نے سفر حج میں غار حرا کی زیارت کے دوران وہاں پر خوبصورت انداز میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
اس ویڈیو میں ایرانی قراء جیسے حمید رضا مقدسی، ھادی موحدامین، رضا گلشاہی ، محدی سعادتی کیا اور دیگر شامل تھے جنہوں نے سورہ مبارکہ علق کی آیات اول تا پنجم ، سورہ مائدہ کی آیات 21، سورہ حشر کی آیت چالیس اور سورہ سورہ توبہ کی تلاوت کی۔/
4074591