هرات میں دودھ پیتے بچوں کا اجتماع+ تصاویر

IQNA

هرات میں دودھ پیتے بچوں کا اجتماع+ تصاویر

9:46 - August 07, 2022
خبر کا کوڈ: 3512458
تہران ایکنا- عالمی یوم حضرت علی اصغر(ع) کی مناسبت سے هرات میں دودھ پیتے بچوں کا اجتماع منعقد ہوا۔

ایکنا نیوز- افغان شیعہ میڈیا کے مطابق ھرات میں عالمی یوم علی اصغر کا دن مجمع‌الذاکرین منتظران المهدی(عج)  کے تعاون سے منایا گیا۔

ھرات کے المھدی جبرئیل سٹی میں ہونے والا اجتماع سیکورٹی خدشات کے باوجود منعقد کیا گیا جہاں داعش اور تکفیریوں کے حملوں کے خدشات موجود تھے۔

طالبان زرایع نے دعوی کیا ہے کہ محرم میں سیکورٹی کے سخت اقدامات کیے گیے ہیں تاہم دیگر ماہرین کے مطابق یہ انتظامات ناکافی ہیں۔/

برگزاری مراسم شیرخوارگان حسینی در هرات+ تصاویر

برگزاری مراسم شیرخوارگان حسینی در هرات+ تصاویر

برگزاری مراسم شیرخوارگان حسینی در هرات+ تصاویر

برگزاری مراسم شیرخوارگان حسینی در هرات+ تصاویر

 

4076345

نظرات بینندگان
captcha