سلمان رشدی اور مغربی کھیل/ افسوس نہیں

IQNA

مفتی جعفری:

سلمان رشدی اور مغربی کھیل/ افسوس نہیں

9:13 - August 17, 2022
خبر کا کوڈ: 3512520
تہران ایکنا- لبنان کے مفتی جعفری نے سلمان رشدی پر حملے بارے ردعمل میں کہا: مغرب نے سلمان رشدی سے کھیل رہی ہے اور اب اس کے لیے مگر مچھ کے آنسو بہارہی ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی النشره کے مطابق لبنان کے معروف مفتی شیخ احمد قبلان کا کہنا تھا: سلمان رشدی مغربی ثقافتی یلغار مشن کا حصہ ہے جو جھوٹ و بہتان سے اسلامی عقیدے پر حملوں آور ہوا ہے تاکہ ہماری تعلیمات بگاڑ سکے۔

انکا کہنا تھا: اس نے مغرب میں مسلمانوں سے نفرت کو بڑھاوا دیا اور شیطانی آیات لکھ کر رسول دو جہاں اور اسلام کو ایک شدت پسند مذہب کے طور پر پیش کیا اور مغرب کی نجات دہندہ بنایا۔

 

انکا کہنا تھا: سلمان رشدی انسانیت اور ثقافت کا دشمن ہے جو آزادی بیان کے نام پر بدترین انداز میں ایک مغربی نیولا بن کرشرارت اور تاریکی کا پرچار کررہا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ مغرب نے سلمان رشدی کو کھیل بنایا ہے اور اب انکے لیے جھوٹ موٹ کے آنسو بہارہی ہے، ہم اس کے لیے کوئی افسوس نہیں کرتے کیونکہ اس نے نفرت اور جنایت کی کتاب لکھ کر مسلمانوں کی بدترین توہین کی ہے اور نفرت ایجاد کیا۔/

4078362

نظرات بینندگان
captcha