ایکنا نیوز کے مطابق آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے مذکورہ بین الاقوامی فیسٹیول منعقد کی گئی ہے۔
روضہ حسینی کے نمایندے شیخ احمد العاملی، کا کہنا تھا: ہمارے ادارے کے تعاون سے گذشتہ پانچ سالوں سے : «پیام امام حسین(ع)» فیسٹیول منعقد کی جارہی ہے جب کہ کورونا کی وجہ سے دو سال فیسٹیول منعقد نہیں ہوسکی۔
انکا کہنا تھا: مذکورہ فیسٹیول ان زائرین کے لیے منعقد کی گیی ہے جو مختلف ممالک سے عراق آئے ہویے ہیں۔
فیسٹیول میں طلبا اور اہم دانشور اور دیگر شخصیات جو زیارت امام حسین کے لیے آیے ہیں شرکت کررہی ہیں۔
العاملی کے مطابق اس سال فیسٹیول میں تیس ممالک سے شخصیات شریک ہیں جنمیں پاکستان اور ہندوستان بھی شامل ہیں۔/
4087333