ایکنا نیوز- دفاع مقدس کے جانبازوں اور اعلی کمانڈروں اور شہدا کے خاندانوں نے گذشتہ روز تہران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں رہبر معظم سے ملاقات کی۔
پروگرام کے آغاز میں نامور ایرانی قاری ولیالله پوراحمدی کو خود بھی ایک غازی ہے انہوں نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔/