IQNA

اسرائیل کو دوست قرار دینا اسٹرٹیجک غلطی ہوگی- روحانی

اسرائیل کو دوست قرار دینا اسٹرٹیجک غلطی ہوگی- روحانی

بین الاقوامی گروپ- اسلامی بیداری امریکہ اور اسرائیل کی راہ میں اہم رکاوٹ ہے نسل نو کو گمراہ کیا تو دشمن کی کامیابی ہوگی- وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب
21:35 , 2019 Nov 14
ماموستا قادری:
عالم اسلام میں وحدت کے لیے دلیر رھبر اہم ضرورت

ماموستا قادری: عالم اسلام میں وحدت کے لیے دلیر رھبر اہم ضرورت

بین الاقوامی گروپ- اہل سنت مدارس کے علمی بورڑ کے رکن نے بانی انقلاب کے وحدت پخش پیغام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام ممالک میں وحدت اس صورت میں ممکن ہے جب وہ ایک دلیر رھبر کی پیروی کریں گے ورنہ انکا سرانجام مصر انقلاب کی طرح عبرت آموز ہوگا۔
20:48 , 2019 Nov 13
خصوصی گفتگو/
آیت‌‌الله تسخیری کی نگاہ میں اتحاد کی راہ میں رکاوٹ/ الازهر سے تعاون پر آمادہ

خصوصی گفتگو/ آیت‌‌الله تسخیری کی نگاہ میں اتحاد کی راہ میں رکاوٹ/ الازهر سے تعاون پر آمادہ

بین الاقوامی گروپ- تقریب مذاہب اسلامی کو نسل کے سربراہ نے امت کے دشمنوں سے مقابلے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بعض علما کا تعصب وحدت کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
20:43 , 2019 Nov 13
گیارویں «مسلمان و عیسائی؛ انسانیت کی خدمت میں یکجا»

گیارویں «مسلمان و عیسائی؛ انسانیت کی خدمت میں یکجا»

گیارویں بین المذاہب ڈائیلاگ نشست ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی اور واٹیکن پاپ کونسل کے درمیان «مسلمان و عیسائی؛ انسانیت کی خدمت میں یکجا» کے عنوان سے منعقد ہوئی۔
10:11 , 2019 Nov 13
دنیا کے خوبصورت ترین قبرستان

دنیا کے خوبصورت ترین قبرستان

امام علی(ع) فرماتے ہیں: «اتعظوا فیها (ای فی الدنیا) بالذین قالوا: (من اشد منا قوة). حملوا الی قبور هم فلا یدعون رکبانا، و انزلوا الاجداث فلا یدعون ضیفاناً؛ عبرت لیجیے ان سے (عاقبت زندگی) جو کہتے تھے: (کون ہم سے زیادہ طاقتور ہیں؟) وہ جو قبروں میں چلے گیے ، بغیر سواری و دعوت کے قبروں میں اتارے گیے بغیر مہمان بنے».
10:10 , 2019 Nov 13
صھیونی علاقوں میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گیی

صھیونی علاقوں میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گیی

بین الاقوامی گروپ- جہادی تنظیموں کے راکٹ حملوں کے بعد سے صھیونی علاقوں میں ریڈ الرٹ کی وارننگ جاری کی گیی ہے۔
07:50 , 2019 Nov 13
لبنان کے شیعہ سپریم کونسل کا فلسطینی کمانڈر کے قتل پر رد عمل

لبنان کے شیعہ سپریم کونسل کا فلسطینی کمانڈر کے قتل پر رد عمل

بین الاقوامی گروپ- کونسل کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان نے مزاحمتی رھنما کے قتل کی مذمت کردی۔
07:44 , 2019 Nov 13
ٹوئٹرپر حسن نصرالله کے بیٹے کا اکاونٹ بند

ٹوئٹرپر حسن نصرالله کے بیٹے کا اکاونٹ بند

بین الاقوامی گروپ- ٹوئٹر کی جانب سے حزب اللہ رہنما کے بیٹے کا اکاونٹ بند کردیا گیا۔
07:41 , 2019 Nov 13
بھارت؛ عید میلاد النبی (ص) پر ریلی کا انعقاد

بھارت؛ عید میلاد النبی (ص) پر ریلی کا انعقاد

بین الاقوامی گروپ- میلاد رسول اکرم(ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جشن اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
07:38 , 2019 Nov 13
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں کیس

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں کیس

بین الاقوامی گروپ-مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی۔
11:21 , 2019 Nov 12
اسلام میں برادری اور بھائی چارگی

اسلام میں برادری اور بھائی چارگی

رسول خدا صلى الله علیه و آله و سلم: مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور کسی کو کسی پر برتری نہیں سوائے تقوی کے۔ [کنز الاعمال، جلد 1، صفحه 149. نهج الفصاحه، حدیث .3112]
09:15 , 2019 Nov 12
ھرات میں ہفتہ وحدت کے موقع پر «صلح» نمایش کا انعقاد

ھرات میں ہفتہ وحدت کے موقع پر «صلح» نمایش کا انعقاد

بین الاقوامی گروپ- صلح آرٹ گروپ کی جانب سے ہفتہ وحدت کے موقع پر بقائے باہمی کے حوالے سے نمائش منعقد کی گیی۔
08:06 , 2019 Nov 12
مسجد «بابری» فیصلے پر اعتراض کرنے والے گرفتار

مسجد «بابری» فیصلے پر اعتراض کرنے والے گرفتار

بین الاقومی گروپ- پولیس نے انڈین عدالت کے فیصلے پر اعتراض کرنے والے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
08:03 , 2019 Nov 12
ھندوستان؛ بیسویں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ھندوستان؛ بیسویں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

بین الاقوامی گروپ- بیسویں قومی مقابلے دھلی نو کے خانہ فرھنگ ایران میں شروع ہوچکے ہیں۔
07:58 , 2019 Nov 12
شام؛ قرآنی جج منٹ کورس کا آغاز

شام؛ قرآنی جج منٹ کورس کا آغاز

بین الاقوامی گروپ- قرآنی مقابلوں میں ججمنٹ کے لیے کورس ایرانی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
07:52 , 2019 Nov 12
2