قرآن مجيد كا ترجمہ آسان كام نہیں ہے-

IQNA

مترجم قرآن ڈاكٹر سيد علی موسوی:

قرآن مجيد كا ترجمہ آسان كام نہیں ہے-

9:52 - October 16, 2006
خبر کا کوڈ: 1502976
فكر و نظر گروپ: قرآن كی عالمی نماﺋش گاہ میں قرآن مجيد كے زبان قديم سے لے كر آج تك كے ترجموں كو پيش كيا گيا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق مترجم قرآن جناب ڈاكٹر علی موسوی نے قرآن كے ترجمے كی دشواريوں كو بيان كرتے ہوۓ كہا: مترجم قرآن كا مخاطب پروگرام ہے –یہ تصور مترجم پر بہت بڑی ذمہ داری عاﺋد كرتا ہے –اس لیے كہ خود اللہ تبارك و تعالی كا قرآن كريم كے بارے میں ارشاد ہے كہ اے پيغمبر ۖ اگر آپ نے اپنے اختيار سے كلمہ وحی كو بدل ديا تو آپ كا مواخذہ كيا جاۓ گا-یہ ايك اہم نكتہ ہے جو مترجم قرآن كو امانت داری كے ساتھ معارف قرآن كو منتقل كرنے كا حكم ديتا ہے -
نظرات بینندگان
captcha