ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے تركی كے ھفت روزہ ٫٫زمان ٬٬ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كانفرنس كی افتتاحی تقريب جس میں ملك كی نامور مذھبی شخصيات اور مذھبی قاﺋدين شركت كریں گے تركی كے وزير اعظم ،رجب طيب اردگان ٬٬ خطاب كریں گے –اس كانفرنس كا مقصد افريقی اسلامی ممالك كے درميان اتحاد كو مستحكم بنانا ہے –
اس قسم كی كانفرنس پہلی بار تركی میں منعقد ہورہی ہے –
قابل ذكر ہے كہ بالكان ،قففاز ،دوسری اسلامی ممالك كی مذھبی تنظيمیں اس كانفرنس كو كامياب بنانے كی بھرپور كوشش كر رہی ہیں-