ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اوقاف اور امور خيریہ كے بين الاقوامی امور كے تعلقات عامہ نے رپورٹ دی ہے كہ ان ممالك كے نمائندے ايران میں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حفظ اور قرائت كے مقابلوں میں شركت كریں گے اور اس كے علاوہ قرآنی مقالات كے مقابلوں میں بھی شركت كریں گے –
ياد رہے كہ باقی شركت كرنے والے افراد 10 اگست 2007 ء كو ايران پہنچ جائیں گے اور 5 روز تك یہ مقابلے جاری رہیں گے –
152204