فلسطين میں قيديوں اور پيغمبر ۖ كی معراج كا دن منايا گيا

IQNA

فلسطين میں قيديوں اور پيغمبر ۖ كی معراج كا دن منايا گيا

10:24 - August 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1571289
بين الاقوامی گروپ : پورے فلسطين كی مساجد میں ۱۰ اگست ۲۰۰۷ ء كو فلسطينی قيديوں اور معراج پيغمبر ۖ كی ياد منائی گئی ان تقاريب كا اہتمام وزارت اوقاف اور مذھبی ا مور نے كيا تھا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رسانی كے ادارے نسيج كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فلسطين كے اوقاف اور مذھبی ا مور كے وزير الشيخ جمال بواطفہ نے تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ مسئلہ قدس اور مسجد الاقصی فلسطين كے لوگوں كے لیے بہت اہم اور تقدير ساز مسئلہ ہے –
انہوں نے كہا كہ ٫٫ محمود عباس ٬٬ اور اس كے وزراء فلسطين كی مشكلات كے حل كے لیے اپنی تمام تر كوششیں بروۓ كار لاۓ ہوۓ ہیں –
جناب جمال بواطفہ نے مزيد كہا كہ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں كہ جب ہم آزادی سے مسجد الاقصی میں نماز پڑھیں گے اور یہ بہت عظيم مقصد ہے ہمیں اس كے حصول كے لیے بہت كوششیں كرنا چاہیں –
153510

نظرات بینندگان
captcha