شھيد عارف حسينی كی سوانح حيات پر مشتمل فلم بنائی جائے گی

IQNA

شھيد عارف حسينی كی سوانح حيات پر مشتمل فلم بنائی جائے گی

11:03 - August 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1572301
فن گروپ:شھيد فاؤنڈيشن كے تعاون سے شھيد عارف حسينی كی زندگی پر مشتمل تين حصوں میں فلم بنائی جائے گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شھيد فاؤنڈيشن كے فنی شعبه كے انچارج جناب ﴿رضائی﴾نے كها كه انشاء الله آينده سال يه فلم دكھائی جائے گی۔

اور فلم كے ابتدائی مراحل پاكستان میں آماده كئے جا رهے هیں۔

شھيد عارف حسينی نے اپنے تعليم كا آغآز ايك سركاری اسكول سے كها چنانچه انٹر كی سند حاصل كرنے كے بعد پارا چنار كے حوزه علميه جعفريه میں داخله ليا اور ۱۹۵۷ میں مزيد تحصيل علم كے لئے نجف اشرف كا سفر كيا۔

اور وهاں اپنے استاد شھيد محراب﴿آیۃ الله سيد اسد الله مدنی﴾ كے ذريعه امام خمينی سے آشنا هوئے۔

وه ۵ اگست كو ۱۹۸۸میں نماز صبح كے فريضه كو ادا كرنے كے بعد درجه شهادت پر فائز هوگئے۔
۱۵۵۰۸۶


نظرات بینندگان
captcha