امام زين العابدين﴿ع﴾كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے آیۃ الله صافی كی سائٹ پر خصوصی مضمون

IQNA

امام زين العابدين﴿ع﴾كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے آیۃ الله صافی كی سائٹ پر خصوصی مضمون

11:39 - August 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1573489
بلاگ گروپ:امام سجاد﴿ع﴾ كی ولادت كے موقع پر بلاگ گروپ نے آیۃ الله صافی گلپائگانی كی سائٹ پر مضمون ارسال كيا هے جس سے شائقين مستفيد هوسكتے هیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾پانچ شعبان المعظم حضرت امام زين العابدين﴿ع﴾كی تاريخ ولادت كے موقع پر يه مضمون سائٹ پر ارسال كيا هے

اس مضمون میں امام سجاد﴿ع﴾كی دعائیں اور آنحضرت كے ارشادات كے ساتھ حكايتیں بھی نقل كی گئیں هیں

امام سجاد﴿ع﴾ كی دعاؤں میں يه فقره لكھا گيا هے كه خدايا میں تجھ سے نااميد نهیں هوتا اسلئے كه تو نے توبه كا دروازه ميرے لئے كھلا ركھا هے۔

۱۵۶۱۷۲
نظرات بینندگان
captcha