ھالينڈ اوتريخت يونيورسٹی سے ايك مسلم طالب علم كا اخراج

IQNA

ھالينڈ اوتريخت يونيورسٹی سے ايك مسلم طالب علم كا اخراج

11:16 - August 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1574929
بين الاقوامی گروپ: دينی اور تبليغاتی ٬سرگرميوں میں مصروف عمل هونے كے الزام میں يونيورسٹی سے ايك طالب علم كا اخراج كر ديا گيا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كے اخبار ﴿الوطن﴾ سے نقل كيا هے كه اس يونيورسٹی نے اپنے جاری كرده بيان میں كها كه اس طالب علم كو يونيورسٹی سے باهر بھی مذهبی امور كی تبليغات كا حق نهیں هے

موصوله رپورٹ كے مطابق يونيورسٹی كے عھدے داروں كا كهنا هے كه يه طالب علم نے ھالينڈ كی ايك مسجد كے امام كے تعاون سے دينی تبليغات میں مصروف تھا۔

يونيورسٹی كے عھدے داروں نے اپنے تمام طلباء سے كها كه وه شدت پسند اسلامی گروپ سے دور اور ان كی تبليغات سے باز رهیں

۱۵۷۵۳۰
نظرات بینندگان
captcha