بھشھر میں خواتين كےلئے حفظ قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

بھشھر میں خواتين كےلئے حفظ قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

11:39 - August 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1575330
قرآنی سرگرمياں گروپ:زينبيه سنٹر بھشھر میں خواتين كےلئے حفظ قرآن كريم كی كلاسیں منعقد كی گئی هیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه مازنداران كی رپورٹ كے مطابق بھشھر كے قرآن سنٹر كے انچارج ﴿حسين دانشمند﴾ نے كها كه يه كلاسیں حفظ قرآن سنٹر بھشھر كی كوششوں سے ۵جولائی كو شروع هوئی تھیں اور تين ماه تك جاری رهیں گی

انهوں نے وضاحت كی كه ان كلاسوں میں ۱۵ خواتين شركت كر رهی هیں

۱۵۸۱۸۹

نظرات بینندگان
captcha