ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: تھران میں منعقد ھونے والی پندرھویں نمايش كے شركاء حوزہ علمیہ كے تحقيقاتی شعبے میں رجوع كر كے اپنے سوالات كے جوابات حاصل كر سكتے ھیں
موصولہ رپورٹ كے مطابق یہ تحقيقاتی شعبہ قرآن مجيد،حديث،عقائد،فقہ،مھدويت،اديان ومذھب،سياست،تاريخ جيسے اھم موضوعات سے متعلق جواب دينے كےلئے آمادہ ھے۔
۱۶۶۱۹۰