۲۷جلدوں پر مشتمل نھج البلاغہ كا ترجمہ اور تشريح پيش كی گئی

IQNA

۲۷جلدوں پر مشتمل نھج البلاغہ كا ترجمہ اور تشريح پيش كی گئی

13:05 - September 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1585979
ادبی گروپ: تھران میں منعقدہ قرآن كريم كی پندرھویں عالمی نمايش میں ۲۷جلدوں پر مشتمل نھج البلاغہ كا ترجمہ وتشريح پيش كيا گيا ھے۔









ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے قرآن كريم كی پندرھویں عالمی نمايش كے نيوز سنٹر كے حوالے سے كہا ھے كہ علوم قرآن پر مشتمل كتابوں كے ساتھ اس عالمی نمايش میں نھج البلاغہ كی ۲۷ جلدیں پيش كی گئیں۔


موصولہ رپورٹ كے مطابق كتاب اسرار آل محمد﴿ع﴾ اور انديشہ اسلامی در قرآن،پيشوای صادق جيسی اھم كتابیں ادارہ نشر ثقافت اسلامی كی جانب سے اس نمايش میں پيش كی گئیں۔


۱۷۰۴۴۱

نظرات بینندگان
captcha