بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام كا اہتمام عراقی طلاب كی ثقافتی انجمن نے كيا تھا اور اس پروگرام كا مقصد شھيد بزرگوار اور مجاھد اسلام كو خراج عقيدت پيش كرنا تھا۔
شھيد آيت اللہ سيد محمد باقر الصدر كی برسی كا آغاز تلاوت قرآن مجيد سے ہوا اور برسی كے اس پروگرام كے خطيب جامعھ المصطفی العالمیھ كے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين ''علی رضا اعرافی'' اورشهيد صدر كے شاگرد حجت الاسلام والمسلمين'' محسن اراكی '' تھے۔
238072