ايران كےشھر بناب كے ثقافتی سنٹرز كو ۳۰۰ قرآنی نسخوں كا ھدیہ

IQNA

ايران كےشھر بناب كے ثقافتی سنٹرز كو ۳۰۰ قرآنی نسخوں كا ھدیہ

15:40 - April 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1646001
قرآنی سرگرمياں گروپ: بناب كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے گزشتہ مہينے اس شھر كی مذھبی انجمنوں اور ثقافتی سنٹرز كو ۳۰۰ قرآنی نسخے ھدیہ كیے گئے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق بناب كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين '' رسول يگانہ '' نے نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ہوئے بتايا كہ قرآنی تعليمات كے فروغ كے لیے یہ قرآنی نسخے ھدیہ كیے گئے ہیں۔ انھوں نے وضاحت كی كہ ۳۰ ثقافتی سنٹرز اور مختلف مذھبی انجمنوں میں یہ قرآنی نسخے ، دعاؤں اور مناجات كی كتابیں تقسيم كی گئیں۔

نظرات بینندگان
captcha