مشھد كی پيام نور يونيورسٹی كے ثقافتی شعبہ كے انچارج نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ خراسان رضوی سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ اس سيمينار میں حجة الاسلام والمسلمين ''شھاب مرادی '' كے ھمراہ ۱۵۰۰ طلباء كی شركت متوقع ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار میں اسلامی نقطہ نگاہ میں لڑكے اور لڑكيوں كے تعلقات كے عنوان پر گفتگو كی جائے گی ۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق اس سے قبل اسی موضوع پر دو نشستیں منعقد ھو چكی ھیں جن سے حجة الاسلام ''عدالتيان'' اور حجة الاسلام '' ايزدخواہ'' نے خطاب كيا تھا۔
243228