چيچنيا میں ميلاد پيغمبر اسلام (ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

چيچنيا میں ميلاد پيغمبر اسلام (ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

14:44 - March 09, 2009
خبر کا کوڈ: 1753795
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۸ اور ۹ تاريخ كو جمہوریہ چيچنيا میں رسول اكرم (ص) كے ميلاد كی مناسبت سے جشن كی باوقار تقريب منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "interfax" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جمہوریہ چيچنيا كے صدارتی ذرائع نے خبر دی ہے كہ چيچنيا كی علماء كونسل جشن كی اس تقريب كا انعقاد كرے گی۔ چيچنيا كے اسٹوڈنٹس نے اس مسلك میں مسلمانوں كی وحدت كے اظہار كے لیے دارالحكومت "گروزنی" ايك ريلی كا اعلان كيا ہے اور اس ريلی كے اختتام پر چيچنيا كے نامور علماء تقرير كریں گے۔ اس كے علاوہ ميلاد رسول خدا(ص) كے دن آذان صبح سے ۱۵منٹ پہلے چيچنيا كے مختلف شہروں میں آتش بازی ہو گی۔ ياد رہے كہ چيچنيا میں ميلاد پيغمبر (ص) كے دن سركاری چھٹی ہوتی ہے۔
373766

نظرات بینندگان
captcha