يزد سے نجف اشرف كے لیے ہر ہفتے دو پرواز یں جائیں گی

IQNA

يزد سے نجف اشرف كے لیے ہر ہفتے دو پرواز یں جائیں گی

اعزازی گروپ/امير ترقی نژاد: شہيد صدوقی ائرپورٹ يزد كےانچارج نے يزد سے نجف اشرف كے لیے پہلی پرواز كی روانگی كے موقع پر كہا كہ ہر ہفتے يزد سے نجف اشرف كے لیے دو پروازیں جائیں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق يزد میں شہيد صدوقی ائرپورٹ كے ناظم اعلی نے يزد سے نجف كے لیے پہلی پرواز كی روانگی كے موقع پر كہا كہ ہر ہفتے منگل اور جمعہ كے دن يزد سے نجف اشرف كے لیے دو پروازیں جائیں گی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ پرواز میں ۲۰۰ زائرين كی گنجائش ہے اور اسطرح ہر ہفتے صوبہ يزد سے ۴۰۰ زائرين ہوائی جہاز كےذريعے نجف اشرف جا سكیں گے۔
374428