عيد ميلاد النبی (ص) كے موقع پر گامبيا میں ريلی

IQNA

عيد ميلاد النبی (ص) كے موقع پر گامبيا میں ريلی

سماجی گروپ: گامبيا میں پہلی بار عيد ميلاد النبی (ص) كے پر مسرّت موقع پر شيعہ اور سنی مسلمان مشتركہ طور پر ريلی نكالیں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق اس پر مسرت جلوس میں آيات قرآنی اور احاديث نبوی (ص) سے مزين بينرز اور كتبے نصب كیے جائیں گے۔ اس جلوس كے انعقاد كا مقصد گامبيا كے لوگوں كو پيغمبر اسلام (ص) كے سيرت طيبہ سے آشنا كروانا ہے اور ريلی كے لیے گامبيا حكومت نے قانونی مجوز بھی دے ديا ہے۔ اس ريلی میں اسلامی جمہوریہ ايران كےكلچرل سنٹر كے افراد بھی بھر پور شركت كریں گے اور اس حوالے سے ہونے والے جشن سے حجۃ الاسلام محمد اسدی موحد بھی ہفتہ وحدت كے عنوان سے خطاب كریں گے۔
373972