بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش عيد ميلاد النبی (ص) امام جعفر صادق (ع) كی ميلاد اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے منعقد كی گئی تھی۔ اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں دسيوں ثقافتی اور مذہبی شخصيات نے شركت كی تھی۔ یہ قرآنی نمائش گزشتہ روز ۲۸مارچ ۲۰۰۹ء كو اختتام پذير ہوئی۔
381077