تبريز میں مسجد خاتم الانبياء میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

تبريز میں مسجد خاتم الانبياء میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

14:42 - October 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1834844
قرآنی سرگرمياں گروپ: تبريز میں مسجد خاتم الانبياء میں ترجمہ وتفسير قرآن كی كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں ہر بدھ كو اذان مغرب سے پہلے منعقد ہوتی ہیں اور ان كلاسوں میں ہر عمر كے افراد شركت كرتے ہیں۔
اس كے علاوہ اس مسجد میں خواتين و حضرات كے لئے قرائت اور ناظرہ قرآن كی كلاسیں بھی منعقد ہوتی ہیں ان كلاسوں میں قرآنی علوم كے نامور اساتذہ لوگوں كو قرآنی تعليمات سے بہرہ مند كرتے ہیں۔
475364

نظرات بینندگان
captcha