" توحيدی اديان میں صلح كی اہميت" كے موضوع پر اسپين میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

" توحيدی اديان میں صلح كی اہميت" كے موضوع پر اسپين میں سيمينار كا انعقاد

فكرونظر گروپ: اسپين كے شہر میڈرڈ میں آئندہ سال كے اوائل میں " توحيدی اديان میں صلح كی اہميت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو گا اس سيمينار كا اہتمام اسپين میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر كرے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج نے خبر دی ہے كہ ۲۰۱۰ء كے اوائل میں یہ سيمينار اسپين كے ثقافتی مراكز كے تعاون سے منعقد ہو گا۔
ياد رہے كہ آئندہ سال اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے مذكورہ سيمينار كے علاوہ بھی متعدد پروگرام منعقد كیے جائیں گے۔
476142