نائجيريا میں "اسلام" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينا كا انعقاد

IQNA

نائجيريا میں "اسلام" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينا كا انعقاد

14:52 - October 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1839111
بين الاقوامی گروپ: نائجيريا كی "آبادان" يونيورسٹی میں اپريل ۲۰۱۰ء كو "استقلال سے آج تك نائجيريا میں اسلام" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے UI.EDU.NG سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آبادان يونيورسٹی كے عربی اور اسلامی مطالعاتی گروپ كی كوششوں سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے جس كا مقصد نائجيريا كے ثقافتی، تعليمی، سماجی اور سياسی ميدانوں میں مسلمانوں اور اسلام كے كردار كی وضاحت كرنا ہے۔
اس سيمينار میں "نائجيريا میں تاريخ اسلام"، "نائجيريا كے سماجی ميدان میں مسلمانوں كا كردار"، "نائجيريا میں تعليم، مسلمان اور اسلام"، "نائجيريا میں تعليم قرآن كريم"، "اسلام اور میڈيا"، "اسلام اور نائجيريا كا دينی تشخص" جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
480201

نظرات بینندگان
captcha