بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس بيانیے میں آيا ہے كہ حزب اللہ اقوام متحدہ كی رپورٹ پر امريكہ كی مخالفت كی شديد مذمت كرتی ہے اور اس كا عقيدہ ہے كہ یہ مخالفت ان ممالك كی اخلاقی پستيوں كو ظاہر كرتی ہے۔
حزب اللہ نے مزيد كہا ہے كہ اس رپورٹ كے مطابق بعض ممالك كی مخالفت سے ظاہر ہوتا ہے كہ ان ممالك پر كسی قسم كا بھروسہ كرنا بے فائدہ ہے۔
480646