امريكہ میں "گوہر قرآن" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

امريكہ میں "گوہر قرآن" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

13:12 - October 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1842284
بين الاقوامی گروپ: امريكہ كے "المدينہ" انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے ۶ اور ۸ نومبر كو اس ملك كے شہر "ہرنڈن" میں "گوہر قرآن" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Almadina كے حوالے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں "شيخ حمزہ يوسف"، "شيخ محمد نينوی"، "زيد شاكر"، "شيخ مختار مقروعی" اور "محمد ماجد" امريكہ میں مقيم مسلمان معروف شخصيات شركت كرتے ہوئے قرآن كريم كے معجزات كے بارے میں بحث و گفتگو كریں گی۔
اس نشست كے شركاء نزول كے زمانے سے اس دور كے قرآن كريم كے معجزات اور كلام وحی كے اعجاز كے مختلف پہلوؤں كے بارے میں بحث وگفتگو كرتے ہوئے حاضرين كے سوالات كے جوابات دیں گے۔
484154

نظرات بینندگان
captcha