بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو نے اپنے اس بيانیے میں صیہونی حكومت كے فوجيوں كے اس اقدام كو ايك قسم كا سمندری ڈاكہ اور بين الاقوامی كی كھلی خلاف ورزی قرار ديتے ہوئے دہشت گردی كے اس واقع كی فوری تحقيق كا مطالبہ كيا ہے۔
آيسسكو نے اپنے بيانیے میں عالمی اداروں سے اپيل كی ہے كہ وہ اسرائيلی حكام پر سياسی دباؤ ڈالیں اور انہیں غزہ كے محاصرے كے خاتمے اور فلسطينی قيديوں كی رہائی اور عالمی قوانين كے احترام پر مجبور كریں۔
590483