سعودی عرب كے شہر "سیہات" كے قرآنی سنٹر میں خواتين سے مخصوص دينی پروگراموں كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب كے شہر "سیہات" كے قرآنی سنٹر میں خواتين سے مخصوص دينی پروگراموں كا انعقاد

12:58 - June 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1936215
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے صوبے قطيف كے شہر "سیہات" كے "دوحہ" نامی قرآنی سنٹر میں خواتين سے مخصوص دينی اور ثقافتی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے شہر "سیہات" كے "دوحہ" نامی قرآنی سنٹرز نے كہا ہے كہ اس سنٹر كے پروگراموں میں ۶ سے ۷ سال كی بچيوں كو نماز كی تعليم اور ۹ سے ۱۲ سال كی لڑكيوں كے لئے بلوغ سے مربوط دينی احكام كی تعليم جيسے پروگرام شامل ہیں۔
یہ دينی اور ثقافتی پروگرام ۴ جولائی سےشروع ہو رہے ہیں اور ہر ہفتے بدھ كے دن ان پروگراموں كے شريك لڑكيوں كو دينی، تاريخی اور ثقافتی مقامات كی سير كروائی جائےگی۔
592733

نظرات بینندگان
captcha