بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "jaffari.org" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جشن كی اس تقريب كا اہتمام ٹورنٹو میں مقيم شيعہ برادری نے كيا ہے۔
جشن كی اس تقريب كا آغاز شام ساڑھے سات بجے ہو گا اس تقريب كے آغاز میں حديث كساء پڑھی جائے گی اس كے بعد امام باقر(ع) كی شان میں قصيدے پڑھے جائیں گے۔
نعت خوانی كا پروگرام بھی جشن كی اس تقريب میں شامل ہے۔
596234