قرآن كی بے حرمتی سے اسلام و مسيحت كے تعلقات مخدوش ہوں گے

IQNA

قرآن كی بے حرمتی سے اسلام و مسيحت كے تعلقات مخدوش ہوں گے

14:34 - September 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1990581
بين الاقوامی گروپ: انڈونيشيا كے كليسا نے كہا ہے كہ اگر ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی ڈے كے طور پر منايا گيا تو اسلام و مسيحت كے تعلقات مخدوش ہو جائیں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "lefigaro" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انڈونيشيا كے كليساؤں نے امريكی صدر باراك اوباما كو ايك كھلا خط لكھا ہے جس میں كہا گيا ہے كہ اگر ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی ڈے كے طور پر منايا گيا تو اسلام اور مسيحت كے تعلقات مخدوش ہو جائیں گے۔
واضح رہے كہ انڈونيشيا عالم اسلام كا سب سے بڑا ملك ہے۔
651025

نظرات بینندگان
captcha