امارات میں ممتاز قرآنی خوشنويوں كی تجليل كی گئی

IQNA

امارات میں ممتاز قرآنی خوشنويوں كی تجليل كی گئی

14:32 - September 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1990587
بين الاقوامی گروپ: امارات میں منعقدہ بين الاقوامی سيمينار میں الجزائر كے محمد صفريانی شام كے حسام علی المطر اور برطانیہ كے صباح الاربيلی كو ممتاز خوشنويس قرار ديا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "الاتحاد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امارات میں منعقدہ دوسرے خطاطی كے سيمينار میں ۹ اسلامی و يورپی ممالك سے ۳۰ خطاط سے شركت كی ہے۔
اس سيمينار میں الجزائر كے محمد صفرباقی، شام كے حسام علی المطر اور برطانیہ كے صباح الاربيلی كو بہترين خطاط قرار ديا گيا ہے۔
اس سيمينار كے انچارج نے كہا ہے كہ ان خطاط كو خوشنويسی كو ميوزيم میں محفوظ ركھا جائےگا۔
651131

نظرات بینندگان
captcha