عيد فطر مسلمانوں كی وحدت كا مظہر ہے

IQNA

عيد فطر مسلمانوں كی وحدت كا مظہر ہے

سماجی گروپ: عيد سعيد فطر مسلمانوں كی وحدت كا مظہر ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عيد سعيد فطر جو رمضان المبارك كے روزوں كے بعد آتی ہے۔ عيد سعيد فطر كے موقع پر عالم اسلام كے تمام ممالك میں تعطيل ہوتی ہے اور اقوام متحدہ میں بھی عيد كی وجہ سے تعطيل كی جاتی ہے۔
عيد الفطر كی شب كو فطرانہ نكالا جاتا ہے جس سے غرباء كی امداد كی جاتی ہے۔
قائد انقلاب نے عيد سعيد فطر كو عالم اسلام كی بڑی عيد قرار ديا ہے۔
عيد فطر كے موقع پر روزہ دار خداوند عالم سے طلب مغفرت كرتے ہیں اور اپنے روزوں كی جزء طلب كرتے ہیں عيد فطر كے موقع پر بڑے اجتماع بر قرار كیے جاتے ہیں اور غرباء و مساكين كی امداد بھی كی جاتی ہے۔
651618