امريكی پادری قرآن كی توہين سے شہرت كا خواہاں تھا

IQNA

امريكی پادری قرآن كی توہين سے شہرت كا خواہاں تھا

17:02 - September 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1994036
بين الاقوامی گروپ: ليبيا كے علماء اور دوسرے اسكالروں نے كہا ہے كہ امريكی پادری قرآن سوزی كے ذريعہ سستی شہرت كا خواہاں تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ليبيا كے علماء اور دوسرے اسكالروں نے ايك بيان میں كہا ہے كہ امريكی پادری قرآن سوزی كے ذريعہ سستی شہرت حاصل كرنا چاہتا تھا۔
بيان میں مزيد كہا گيا ہے كہا امريكہ میں یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا ہے كہ اسلام كی توہين كی گئی ہو بلكہ امريكہ امريكہ كی اسلام دشمنی سب پر عياں ہے۔
ليبيا كے مصنف "خالد المجبری" نے كہا ہے كہ ايسے وحشيانہ اقدام سے اسلام مين مزيد طاقت آئے گی۔
654528

نظرات بینندگان
captcha