بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "محيط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "كيث موريس اليسون" نے قرآن سوزی كے واقعہ كے بعد امريكی باشندوں سے تقاضا كيا ہے كہ وہ دوسرے مذاہب كو سمجھنے كی كوشش كریں۔
انہوں نے كہا كہ دين مبين اسلام كا دہشت گردی كے ساتھ كوئی تعلق نہیں ہے اور وہ افراد جنہوں نے گيارہ ستمبر كے حملات كیے ہیں ان كا اسلام سے دور كا بھی واسطہ نہیں ہے۔
واضح رہے كہ ۱۱ ستمبر كی ياد میں بعض شرپسند امريكی باشندوں نے قرآن مجيد كی توہين كی ہے۔
654454