ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) سے حرم امام حسين (ع) سے وابستہ دارالقرآن الكريم كے صدر نے گفتگو كرتے ہوئے اعلان كيا ہے: یہ امتحان عراقی يونيورسٹيز میں قرآنی سرگرمياں انجام دينے كی ايك كڑی ہے، اس لئے ان امتحانات پر نظارت كيلئے ايك كمیٹی بنائی گئی ہے جو يونيورسٹيز كے طلباء كی قرآنی معلومات كی صلاحيت كو پركھے گی۔
972279