تركی: سولائيزيشن آلائنس كے حاميوں كی پہلی بين الاقوامی كانفرنس كا ميزبان

IQNA

تركی: سولائيزيشن آلائنس كے حاميوں كی پہلی بين الاقوامی كانفرنس كا ميزبان

20:17 - May 31, 2012
خبر کا کوڈ: 2338428
بين الاقوامی گروپ : تركی كے شہر استنبول میں ۳۱ مئی سے يكم جون تك سولائيزيشن آلائنس كے حاميوں كی بين الاقوامی كانفرنس منعقد ہوگی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿ائسسكو﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے سولائيزيشن آلائنس كے حاميوں كی بين الاقوامی كانفرنس كا ميزبان تركی ہے جس میں اقوام متحدہ كے سيكرٹری جزل بان كی مون، تركی كے وزيراعظم رجب طيب اردوغان كے علاوہ اديان اور سولائزيشن كے شعبے میں كام كرنے والی مختلف بين الاقوامی تنظيموں كے نمائندے شركت كریں گے ۔
اس كانفرنس میں ان مسائل كا جائزہ ليا جائے گا ۔ گزشتہ پانچ سال میں سولائزيشن آلائنس كے لیے اقوام متحدہ كی اعلی كمیٹی كے كام كے نتائج، تہذيبوں میں گفتگو كے لیے پرگرامزكا جائزہ وغيرہ۔
1020692
نظرات بینندگان
captcha