بيس جولائی بروز بدھ كو تھائی لينڈ میں يكم رمضان المبارك كا اعلان

IQNA

بيس جولائی بروز بدھ كو تھائی لينڈ میں يكم رمضان المبارك كا اعلان

سياسی و اجتماعی گروپ : تھائی لينڈی مسلمانوں كی مركزی كمیٹی كی جانب سے ۱۹ جولائی بروز جمعرات كو يكم رمضان المبارك قرار ديا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شر ق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ملك كی مركزی اسلامی كمیٹی نے ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے مباركباد كے ضمن میں اس مہينے كے آغاز كا تعين كر ديا ہے ۔
اسی طرح اس كمیٹی نے اسی سلسلے میں ماہ مبارك رمضان كے حوالے سے تھائی مسلمانوں كی سہولت كے لیے ايك كيلنڈر شايع كيا ہے كہ جس میں ماہ رمضان كے حوالے سے شرعی اوقات كی مكمل تفصيلات درج ہیں ۔
1044289