ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس كی افتتاحی تقريب گذشتہ روز 10 جولائی كو صدر احمدی نژاد كی موجودگی میں ہوئی ۔ ملكی اور غير ملكی مہمانوں نے ان تينوں ميگزين میں اپنی خاص دلچسبی ظاہر كی ہے ۔ اسی طرح ان ميگزين كے چيف ایڈیٹر اورہئيت تحريریہ كے اراكين جنہوں نے ان ميگزين میں بيداری اسلامی میں خواتين كے كردار كے بارے میں بڑے وسيع انداز میں اپنے مقالات پيش كئے ہیں ۔ تفكر اسلامی فاونڈيشن كے سٹال پر موجود ہے اور ايران اور دنيا كے 80 ممالك كے 1500 مہمانوں كے سوالات كاجواب ديتے رہے ہیں ۔
1050133