بیلجئیم کی مسجد کو موسم سرما میں ضرورت مند اور بے گھر افراد کی مدد کے لیے کھول دیا گیا

IQNA

بیلجئیم کی مسجد کو موسم سرما میں ضرورت مند اور بے گھر افراد کی مدد کے لیے کھول دیا گیا

23:46 - January 19, 2013
خبر کا کوڈ: 2482784
بین الاقوامی گروپ : مسجد "الاعتصام" کے ٹرسٹی بورڈ نے موسم سرما کی آمد کے موقع پر ۱۹ جنوری سے مسجد کو ضرورت مند اور بے گھر افردکے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «ajib»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ بیلجئیم میں موسم سرما کے دوران ملک میں شدید ترین سردی کی وجہ سے مسجد کو ۱۹ جنوری سے دس دن کے لیے ضرورت مند اور بے گھر افراد کے لیے کھولا جائے گا ۔
مسجد کے ٹرسٹی بورڈ کے رکن اور انچارج "نصر الدین موسوی" نے کہا : ۱۹ جنوری سے مسجد کے دروازے ضرورتمند اور بے گھر افراد کے لیے کھول دیئے جائیں گے اور ان کے لیے مناسب غذا کا بندوبست بھی کیا جائے گا ۔
1173915
نظرات بینندگان
captcha