ایران ؛ طلباء کے درمیان عالمی قرآنی مقابلوں کا تیسرا دن

IQNA

ایران ؛ طلباء کے درمیان عالمی قرآنی مقابلوں کا تیسرا دن

8:24 - January 04, 2015
خبر کا کوڈ: 2670473
بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی گروپ: تیسرے دن کے مقابلوں میں ابتدائی مرحلہ مکمل ہوگا

ایکنا نیوز- رپورٹ کے مطابق مقابلوں کے تیسرے دن مھدی عادلی نے اعزازی تلاوت کا شرف حاصل کیا

تیسرے دن کے مقابلوں میں ناروے کے فرید اروزگانی حسن قرآت میں ، سنانودین تاتارویچ حفظ کے مقابلوں میں بوسنیا سے، برونایی دارالسلام سے شمرین بن حاجی متنور حسن قرآت میں اور حفظ میں جنوبی افریقہ کے محمد النورماد نے شرکت کی۔
دیگر مقابلوں میں محمد قائد دیوید جنوبی افریقہ ،حسن قرآت۔ انڈونیشیاء کے عبدالرشید صدیق ،حفظ ۔یوگنڈا سےعبدالله سادات کاگوهی ،حفظ میں شامل تھے
مغرب کے وقت تیسرے دن کے مقابلے اختتام کو پہنچے اور آخر میں سعید طوسی نے اعزازی تلاوت کا شرف حاصل کیا اور پھر برج میلاد میں مغرب کی ازان دی گئی۔ 
قابل ذکر ہے کہ طلباء کے درمیان عالمی قرآنی مقابلوں کا اختتام آج بروزاتوار کو ہوگا۔

 

ٹیگس: مقابلے ، تہران ، حفظ
نظرات بینندگان
captcha