مصر کا یمن کے خلاف جنگ میں شرکت کے بدلے سعودی عرب سے 200 ارب ڈالر کا مطالبہ

IQNA

مصر کا یمن کے خلاف جنگ میں شرکت کے بدلے سعودی عرب سے 200 ارب ڈالر کا مطالبہ

12:56 - April 07, 2015
خبر کا کوڈ: 3103296
بین الاقوامی گروپ:اخبار القدس العربی نے فاش کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے سلسلے میں سعودی عرب سے 200 ارب ڈالر طلب کرلیا ہے

ایکنا نیوز- شفقنا- مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اخبار القدس العربی نے فاش کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے سلسلے میں سعودی عرب سے 200 ارب ڈالر طلب کرلئے ہیں۔

اخبار کے مطابق مصری صدر نے سعودی عرب سے 200 ارب ڈالر کی رشوت طلب کی ہے تاکہ وہ  یمن کے خلاف سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں مصری عوام کو راضی کرسکیں۔

43610

ٹیگس: مصر ، سعودی ، عرب
نظرات بینندگان
captcha