ایکنا نیوز- عشرہ ثانی کے حوالے سے برسبین میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے پاکستانی عالم دین حجت الاسلام سید احمد کاظمی خطاب کریں گے ۔
مجلس آج رات سے بعد از نماز مغربین شروع ہوگی جس میں تمام عاشقان اہل بیت کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے
مجلس کے بعد ہررات عزاداری بھی ہوگی ۔
مجالس میں سوال و جواب کا سیشن بھی پروگرام کا حصہ ہے
قابل ذکر ہے کہ مجلس کا سلسلہ دو نومبر تک جاری رہے گا۔