بھارتی سپریم کورٹ: متعدد ازواج کے حکم کو قرآن کے رو سے غلط انداز میں پیش نہ کیا جائے

IQNA

بھارتی سپریم کورٹ: متعدد ازواج کے حکم کو قرآن کے رو سے غلط انداز میں پیش نہ کیا جائے

12:45 - November 07, 2015
خبر کا کوڈ: 3444261
بین الاقوامی گروپ: «گجرات» کے اعلی عدالت کا کہا ہے کہ بعض مسلمان متعدد شادیوں کے لیے آسانی سے قرآن مجید کا حوالہ دیتے ہیں

ایکنا نیوز- روزنامه «Nation» کے مطابق جعفر عباس نامی شخص جو  بیوی کی مرضی کے خلاف شادی کے حوالے سے عدالت میں پیش ہواتھا اس واقعے پر عدالت نے واضح کیا کہ قرآن کا حوالہ دیکر خواتین کے حقوق پامال کرنا درست نہیں اور وقت آگیا ہے کہ ایک منظم قانون بنایا جائے تاکہ اس طرح کے احکام سے غلط فائدہ نہ اٹھایا جاسکے.
«جی‌بی پاردیوالا»، کاکہنا تھا کہ قرآن منصفانہ شادی کا حکم دیتا ہے مگر آج خودپسندانہ انداز میں اس سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے
عدالت کے مطابق بیوی کی مرضی کے بغیر شادی اور یک طرفہ طلاق دینا بھارتی قوانین کی خلاف ورزی ہے.

3444121

ٹیگس: قرآن ، شادی ، حکم ، عدالت ، بیوی
نظرات بینندگان
captcha