شمالی یورپ قرآنی مقابلوں میں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

IQNA

شمالی یورپ قرآنی مقابلوں میں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

7:05 - August 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3501373
بین الاقوامی گروپ: اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکزمیں منعقدہ چوتھے قرآنی مقابلوں کے کامیاب قاریوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

شمالی یورپ قرآنی مقابلوں میں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان


ایکنا نیوز- اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکز میں منعقدہ قرآنی مقابلوں کے قرائت، ترتیل، حفظ، اذان اور مفاهیم کے شعبے میں کامیاب قاریوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے جسکی تفصیل کچھ یوں ہے ۔

۱۶ سال سے زیادہ عمر کے جوانوں کا مقابلہ :

حسن قرآت:

۱. محسن جعفری

۲. محمد محمدی

۳. مهدی عادلی

حفظ جوانوں کا مقابلہ:

حفظ بیس پارے: سید حسین حسینی

حفظ دس پارے: علی اصغر مدرسی زاده

حفظ پانچ پارے: محمد حسن صالحی

مفاهیم قرآن:

۱.مرتضی عبیداوی

۲. لبیب الموسوی

۳. عمران الیاسری اور زهرا الاسدی

اذان، جوانوں کا مقابلہ:

۱. محمد خاکی نهاد

۲. سعید اکبری

۳. سجاد گنجی

ترتیل جوانوں کا مقابلہ:

۱. موفق الصاحی

۲. سید میلاد حسینی

۳. هادی صالحی

۱۶ سال سے کم عمر (نوجوان):

اذان کا مقابلہ :

۶. کمیل محبت

۵. احمد ولاء جواد

۴. علی مشکور

۳. احمد زاهر

۲. امیر حسین حسینی

۱. یوسف الاسدی

ترتیل نوجوان:

۶. محمد حسین طاهر

۵. حسن الصاحی

۴. محمد باقر الصاحی

۳. نورالحسین علاء

۲. ادهم هزیم

۱. اثیر الصاحی

حفظ پارہ نمبر ۲۸. ۲۹ . ۳۰:

یوسف حمادی

حفظ دو دو پارے(نوجوان) :

۱. یونس الخفاجی

۲. سید رضا عواد الشبر

حفظ تیسواں پارہ(نوجوان) :

۱. مصطفی التمیمی

۲. حسین الموسوی

۳. محمد الکوازی

حسن قرآت نوجوان (۱۶ سال سے کم ) :

۱. حسین امیری

۲. حمزه الزبیدی

۳. امین تقی

اختتامی تقریب امام علی اسلامی مرکز میں منعقد کی گئی ۔ مقابلوں میں یورپ کے مختلف شہروں سے بیانوے طلبا اور طالبات شریک تھیں۔

شمالی یورپ قرآنی مقابلوں میں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

شمالی یورپ قرآنی مقابلوں میں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

3523119

نظرات بینندگان
captcha