فلسطینی طالبہ کی خوبصورت قرآنی خطاطی

IQNA

فلسطینی طالبہ کی خوبصورت قرآنی خطاطی

7:57 - March 05, 2017
خبر کا کوڈ: 3502609
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی طالبہ سعدیہ عقاد کی تین سالہ کاوشوں کے نتیجے میں قرآن مجید کی خطاطی مکمل ہوچکی ہے

فلسطینی طالبہ کی خوبصورت قرآنی خطاطی

ایکنا نیوز- چوبیس سالہ فلسطینی خطاط طالبہ نے یونیورسٹی سے فراغت کے بعد سال ۲۰۱۴ سے کام شروع کیا تھا اور شب وروز کی کاوشوں کے بعد تین سال کے عرصے میں قرآن مجید کی خطاطی مکمل کی گیی ہے۔

قرآنی نسخے کی تصاویر زیل میں دی گیی ہیں۔

فلسطینی طالبہ کی خوبصورت قرآنی خطاطی


فلسطینی طالبہ کی خوبصورت قرآنی خطاطی

فلسطینی طالبہ کی خوبصورت قرآنی خطاطی


3580455
نظرات بینندگان
captcha