آل خلیفہ کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں کا عوام کے نام پیغام

IQNA

آل خلیفہ کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں کا عوام کے نام پیغام

15:31 - March 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3502620
بین الاقوامی گروپ:رہنماؤں نے عوام کے نام ایک بیان صادر کیا ہے جس میں عوام سے کہا گيا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول تک استقامت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں اور کسی بھی قسم کی ملاقات سے پرہیز کریں۔
آل خلیفہ کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں کا عوام کے نام پیغام

ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں نے عوام کے نام ایک بیان صادر کیا ہے جس میں عوام سے کہا گيا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول تک استقامت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں اور کسی بھی قسم کی ملاقات سے پرہیز کریں۔ 

بیان میں کہا گیا ہے آل خلیفہ حکومت کے قیدخانوں میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔جس میں اہلخانہ کے ساتھ ملاقات کی مدت میں کمی ، ناقص غذا ، توہین ، تشدد اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی شامل ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha