اردن؛ «میرا قرآن؛ میری زندگی» مہم کا انعقاد

IQNA

اردن؛ «میرا قرآن؛ میری زندگی» مہم کا انعقاد

7:41 - March 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3502629
بین الاقوامی گروپ: اردن کے ریڈیو«حیات اف ایم» پر قرآن ڈے کے حوالے سے «میرا قرآن؛ میری زندگی» مہم چلائی گئی

اردن؛  «میرا قرآن؛ میری زندگی» مہم کا انعقاد


ایکنا نیوز- اردن کے روزنامه «الرأی» کے مطابق انجمن محافظ قرآن اور دبئی اسلامی بینک کے تعاون سے «میرا قرآن؛ میری زندگی» کے عنوان سے مہم شروع کی گیی ہے۔


اس مہم کا مقصد قرآنی میدان میں خدمات انجام دینے والے ثقافتی ادارے، افراد اور سرگرمیوں کی مدد کرنا اور قرآنی تعلیمات کی ترویج بتایا جاتا ہے.


دبئی اسلامی بینک نے بھی جوانوں کے درمیان قرآنی رجحان کی حوصلہ افزائی کے لیے «میرا قرآن؛ میری زندگی» مہم کی حمایت کی ہے.


مذکورہ بینک کا قیام سال ۲۰۱۰ مین لایا گیا تھا اور اس وقت اس بینک کے پچیس شعبے اسلامی اصولوں کے ساتھ خدمات انجام دیں رہے ہیں ۔

3581570

نظرات بینندگان
captcha